پاکستان ميں کینڈا کے ویزا کی درخواست سینٹر کی ویب ساہٹ میں خوشآمدید۔ VFS Global پاکستان میں ویزا درخواست دہندگان کے لیے کینڈا کی حکومت کے لیے خصوصی سرو‎س فراہم کر رہے ہیں۔

  • براہ مہربانی نوٹ فرماۓ19 نومبر 2016 سے مؤثر، VAC پر 2010 یا اس سے پرانے ورژن کےدرخواست فارم کو قبول نہیں کیاجائے گا۔19 نومبر 2016 یا اسکے بعد پیش کی گہی تمام درخواستوں کے ساتھ اپنے سفری مقصد کی بنیاد پر نئے ورژن کے فارم شامل کرنے کی ضرورت ہوگی جوہماری ویب سائٹ سے حاصل کیےجاسکتےھيں۔.
  • ایمگریشن، پناہ گزینوں اور سٹیزن شپ کینڈا (IRCC) سے الیکٹرانک سفری اجازت نامہ (eTA) کی ضرروت ویزا سے مستثنی غیر ملکی شہریوں (علاوہ امریکی شہریوں اور دیگر مخصوص کردہ مستثنی مسافروں)کے لیے لازم ہے جو کینیڈا کا سفرہوائی جہاز کے ذریعے کر رہے ہیں ۔آن لائن درخواست www.Canada.ca/eTA پر دستیاب ہے۔
  • نئی سروس چارجز بدھ، 2 نومبرسے لاگو ہورہےہیں. آپ کومطلع کیا جاتا ہے درخواست جمع کرانے سے قبل اس ویب سائٹ کو تازہ ترین معلومات کے لئے چیک کریں۔
  • کسی ویزے کو جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ صرف اور صرف ایمگریشن، پناہ گزینوں اور سٹیزن شپ کینڈا(IRCC) کے ایمگریشن آفیسرز کرتے ہیں ۔
  • تمام درخواستوں کو کینڈا ایمگریشن کے اصول و ضوابط اور گائیڈ لائن کے مطابق پر کیا جائے گا ۔ سی وی اے سی کا درخواستوں کے آنے والے نتائج میں کوئی کردار یا ان پرکوئی اثر نہیں ہوتا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی خدمت فراہم کرتا ہے


اپنا پاسپورٹ جمع کرائيں

Passport

کیا آپ کو VAC پر اپنا پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گہی ہے۔



يہاں کلک كريں

بایومیٹرکس

آپ کے بائيوميٹرکس لينے کى ضرورت ہے
تلاش کريں کہ کينيڈا ويزا سنٹر پر آپ کيسے بائيوميٹرک کا انداراج کر سکتے ہيں.

يہاں کلک كريں
جدول الخدمات و الرسوم
يہاں کلک كريں

اپنى درخواست سے باخبرہونا

اگر آپ نے پہلے ہی اپنى درخواست ویزا سنٹر میں جمع کرائى ہے تو آپ کی درخواست کی حیثیت کا پتہ کرنا چاہتے ہيں.

يہاں کلک كريں
عوامی تعطیلات / بندش
يہاں کلک كريں

كينيڈا ويزا درخواست كا سنٹر

اپنے قريبى ویزا درخواست سنٹر کو تلاش کريں. برائے مہرباني ذیل میں اپنے رہائشی شہر کا انتخاب کریں.